Wednesday, December 11, 2019

حضور بڑے مفتی صاحب قبلہ روناہی



"جس کے پاس جتنا علم ہے،وہ شخص اعلی
حضرت سےاتنا ہی محبت کرتا ہے۔"



یہ بھی پڑھیں ’الجامعۃ الاسلامیہ روناہی: ایک تعارف‘ https://abirti.blogspot.com/2017/05/aljame-atul-islamia-raunahi-ek-taaruf.html?m=1

انتہائی تاسف و تکالیف کے ساتھ دماغ'دل کو باور کروا رہا ہے کہ مذکورہ بالا قول کے قائل یعنی حضور بڑے مفتی صاحب قبلہ روناہی؛ اس دنیا میں نہیں رہے۔ اشکہائے علم فن کی روانی کی شہادت اعلان کرتی ہے کہ جس طرح امام احمد رضا عشق رسول صلی االلہ علیہ و آلہِ وسلم کے حوالے سے زندہ باد ٹھہرے، اسی طرح حضرت مفتی شبیر حسن رضوی صاحب قبلہ بھی عشق رضوی کے حوالے سے ہمیشہ مستحضر فی الاذہان و القلوب (زندہ یادگار) رہیں گے...انا للہ وانا الیہ راجعون.😭


آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے_غالبؔ

یہ بھی پڑھیں ’خودی کا اثر، نعمان خاں رحمہ اللہ‘ https://abirti.blogspot.com/2019/10/blog-post.html

گنہگار: مبین احمد جامعی
 بروز وصال 👇

‘یہ بھی پڑھیں نظم ’مدرسہ‘https://abirti.blogspot.com/2020/03/nazm-madarsa.html


@MobeenJamei 
+917618049339
Nazm 'Kar Do Ghaus Karam Khudara'https://youtu.be/HHffMy4TB4U

1 comment: