Thursday, April 16, 2020

One metre name, 1.50 KM Lqab


القاب


اس سے پہلے کہ ہمارے علماء اور مشائخ القاب کے خس و خاشاک میں گم ہو جائیں....پیش ہے۔ 

خود سے چل کر نہیں، یہ وصف کمال آیا ہے
سارے القاب چرائے ہیں بزرگوں سے تو بھوکال آیا

منور رانا سے معافی کے ساتھ کہ ان کے شعر سے استفادہ کیا گیا ہے۔

القاب کے پیچوں میں الجھتے نہیں مبيں 
جس کو بھی اب لقب دو، مجمع الالقاب دو

یا رب ایک میٹر کے نام اور ڈیڑھ کلو میٹر کے القاب سے توبہ کی توفیق دے۔ آمین 

खुद से चल कर नहीं, ये  वस्फ-ए-कमाल आया है
सारे अलक़ाब चुराए हैं बुजुर्गों से तो भौकाल आया है

मुनव्वर राना से माफी के साथ

अलक़ाब के पेचों में  उलझते नहीं मुबीं
जिस को भी अब लक़ब दो, मजमउल अलक़ाब दो

अलक़ाब = खेताब जैसे रोहित शर्मा को हिटमैन कहा जाता है

@MobeenJamei
mobeenahmad.abirti@gmail.com
Read more articles....https://abirti.blogspot.com/

9 comments:

  1. اگر کوئی ہمارے علماء ومشائخ کے نام کے آگے پیچھے القابات نہ لگائے تو دعاء دینے کے بجائے یہ بد دعائیں بلکہ گالیاں دینا شروع کر دیں گے، ایسا میرا خود کا تجربہ ہے کچھ دین فروش اور فتویٰ فیکٹریز کے مالکان کے ساتھ، ان کی پوری دکان ہی مدح وثناء اور تو مرا حاجی بگویم من ترا حاجی بگو پر ٹکی ہوئی ہے آج جسے فرائض واجبات کا علم نہیں وہ بھی علامہ ہے، شاید کے علامہ فی عدم العلوم کا کوئی کورس کیا ہو
    Asraf Sab____Whatsapp's comment received

    ReplyDelete
  2. Kya kiya jay Hazrat
    Agar Hazrat huzoor
    Shaikh aur Allama ab to Mufti aam ho gya hai
    Agar na kaha jaye to narazgi ho jaati hai.

    ReplyDelete
  3. "تومرا حاجی بگو،من ترا حاجی بگویم

    ReplyDelete